برما[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک پودہ جو بطور دوا استعمال ہوتا ہے اور مشہور ہے کہ اس کے استعمال سے حافظہ تیز ہوتا ہے، (انگریزی) Trichosanthes insica۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک پودہ جو بطور دوا استعمال ہوتا ہے اور مشہور ہے کہ اس کے استعمال سے حافظہ تیز ہوتا ہے، (انگریزی) Trichosanthes insica۔